حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب "اصول کافی" سے نقل کی گئی ہے۔
اس روایت کا متن اس طرح ہے:
قال رسول الله صلی الله علیه و آله وسلم:
«مَنْ تَرَکَ مَعْصِیَةً لِلَّهِ مَخَافَةَ اللَّهِ تَبَارَکَ وَتَعَالَی أَرْضَاهُ اللَّهُ یَوْمَ الْقِیَامَةِ.»
رسول اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا:
جو شخص اللہ کے خوف سے کوئی گناہ ترک کر دے، اللہ تبارک و تعالیٰ قیامت کے دن اسے راضی و خوشنود کر دے گا۔
اصول کافی، ج 3، ص 128









آپ کا تبصرہ